View Mode:
Rawi Chain (Sanad)
Matn (Prophetic Words)
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ هُوَ ابْنُ سَلَمَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ، عَنْ سَعِيدٍ الْقَيْسِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: مَا مِنْ مُسْلِمٍ لَهُ وَالِدَانِ مُسْلِمَانِ يُصْبِحُ إِلَيْهِمَا مُحْتَسِبًا، إِلَّا فَتْحَ لَهُ اللَّهُ بَابَيْنِ - يَعْنِي: مِنَ الْجَنَّةِ - وَإِنْ كَانَ وَاحِدًا فَوَاحِدٌ، وَإِنْ أَغْضَبَ أَحَدَهُمَا لَمْ يَرْضَ اللَّهُ عَنْهُ حَتَّى يَرْضَى عَنْهُ "، قِيلَ: وَإِنْ ظَلَمَاهُ؟ قَالَ: ((وَإِنْ ظَلَمَاهُ))
Edition: Original Canonical Text
•
والدین کے ظلم کے باوجود ان سے حسن سلوک کرنا چاہیے
API Endpoint:
/api/hadith-api/editions/ara-adab/7.json
ش
Explanation & Scholarly Insights (شرح و فوائد و مسائل)
Authentic Sharah & legal deductions across Urdu, Roman Urdu, and Hindi
(۱)یہ روایت ضعیف ہے شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ لیکن دوسری صحیح احادیث سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ والدین اگر زیادتی بھی کریں تو بھی ان کے ساتھ حسن سلوک ہی کرنا چاہیے۔ (۲) اکثر و بیشتر والدین اولاد پر ظلم نہیں کرتے لیکن اگر وہ کوئی ایسا حکم دیں جسے انسان زیادتی اور ظلم سمجھ رہا ہو تو اسے برداشت کرنا چاہیے جیسا کہ ابن عمر رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ میرے نکاح میں ایک خاتون تھی جس سے مجھے از حد محبت تھی، حضرت عمر رضی اللہ عنہ اسے پسند نہیں کرتے تھے، انہوں نے مجھے کہا کہ اسے طلاق دے دو۔ میں نے انکار کیا تو وہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گئے اور انہیں جاکر بتایا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم دیا کہ اسے طلاق دے دو۔ (صحیح الترغیب، حدیث: ۲۴۸۷) (۳) جہاں تک دنیوی امور کا تعلق ہے تو والدین کی زیادتی کے باوجود بھی ان سے حسن سلوک ہی کرنا چاہیے لیکن اگر والدین اللہ کی معصیت پر اکساتے ہیں تو پھر ان کی اطاعت کسی صورت بھی درست نہیں جیسا کہ پہلی حدیث کے تحت تفصیلی بحث گزر چکی ہے۔
ت
Sunan Canonical Matrix with Integrated Sharah (تحقيق وتخريج الحديث)
Cross-verified scholarly gradings from authoritative Muhaddithin
Imam al-Bukhari
Canonical Tahqiq
Sahih
تخریج دارالدعوہ (Canonical Citations):
ضعیف: أخرجه ابن المبارك فی الزهد: ۳۱۔ وابن ابی شیبة: ۲۵۴۰۷۔ والبیهقی فی شعب الایمان: ۲۵۳۷۔
Scholarly Methodology: Cross-verified according to the classification principles of Imam Muhammad al-Bukhari in Al-Adab al-Mufrad.
س
Sanad Lineage (سند الحديث)
Direct transmission to the Prophet ﷺ
Prophet Muhammad ﷺ
رسول الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
Companion (Sahabi)
سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ،
Compiler & Transmitter
Imam Muhammad al-Bukhari (d. 256 AH)
Grading Status: Sahih (صحيح) (صحيح) • Verified in Al-Adab al-Mufrad.
Developer REST API
API Console
Fetch Hadith #7 Programmatically
Public JSON endpoint serving this hadith across all available language editions.
GET
https://jamiulilm.com/api/hadith-api/editions/ara-adab/7.json