Jami'ul Ilm Emblem
Jami'ul Ilm جامع العلم • Authentic Islamic Knowledge
Bulugh al-Maram • Book 1, Hadith 3 of 1360 • بُلُوغُ الْمَرَام

Hadith #3 • Bulugh al-Maram

کتاب: طہارت سے متعلق احکام ومسائل • Chapter 3

View Mode:
Rawi Chain (Sanad) Matn (Prophetic Words)
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ - رضي الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ - صلى الله عليه وسلم: ((إِنَّ الْمَاءَ لَا يُنَجِّسُهُ شَيْءٌ، إِلَّا مَا غَلَبَ عَلَى رِيحِهِ وَطَعْمِهِ، وَلَوْنِهِ)). أَخْرَجَهُ ابْنُ مَاجَهْ وَضَعَّفَهُ أَبُو حَاتِمٍ. وَلِلْبَيْهَقِيِّ: ((الْمَاءُ طَاهِرٌ إِلَّا إِنْ تَغَيَّرَ رِيحُهُ، أَوْ طَعْمُهُ، أَوْ لَوْنُهُ; بِنَجَاسَةٍ تَحْدُثُ فِيهِ)).
Edition: Original Canonical Text • باب: پانی کے احکام ومسائل (مختلف ذرائع سے حاصل شدہ پانی کا بیان)
API Endpoint: /api/hadith-api/editions/ara-bulugh/3.json
ش

Explanation & Scholarly Insights (شرح و فوائد و مسائل)

Authentic Sharah & legal deductions across Urdu, Roman Urdu, and Hindi

اس حدیث سے معلوم ہوا کہ پانی اگر زیادہ مقدار مثلاً: دو قلے‘ یا اس سے زیادہ ہو تو کوئی چیز اسے پلید نہیں کرتی۔ ہاں‘ اگر نجاست گرنے کی وجہ سے اس کا رنگ‘ بو یا ذائقہ بدل جائے تو وہ پلید ہو جاتا ہے۔راویٔ حدیث: [حضرت ابو امامہ الباہلی رضی اللہ عنہ ] ابوامامہ کنیت ہے۔ ’’امامہ‘ ‘ ہمزہ کے ضمہ کے ساتھ ہے۔ باہلہ قبیلے سے ہونے کی وجہ سے باہلی کہلائے‘ جو کہ ایک مشہور و معروف قبیلہ ہے۔ ان کا نام صُدَيْ (تصغیر) بن عجلان ہے۔ مشہور صحابی ٔرسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔ یہ ان صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں سے ہیں جن سے بکثرت روایات مروی ہیں۔ مصر میں سکونت اختیار کی، پھر حمص کی جانب منتقل ہو گئے۔ وہیں ان کی وفات ۸۱ یا ۸۶ ہجری میں ہوئی۔ شام میں وفات پانے والے سب سے آخری صحابی یہی ہیں … رضی اللہ عنہ-
ت

Comprehensive Takhrij Matrix (تخريج الحديث)

Primary Canonical Concordance across the Sihah Sitta

Sahih (صحيح) (صحيح) حكم: Al-Hafiz Ibn Hajar al-Asqalani
أخرجه ابن ماجه، الطهارة، باب الحياض، حديث:521 وسنده ضعيف من أجل رشدين، والبيهقي:1 / 260، وسنده ضعيف من أجل عنعنة بقية- علل الحديث لابن أبي حاتم:1 / 44، حديث: 97، والحديث يغني عنه الإجماع، انظر الإجماع لابن المنذر ص:33 نص:11، 12.
Takhrij Source: Cross-referenced against canonical Kutub as cataloged by Al-Hafiz Ibn Hajar al-Asqalani in Bulugh al-Maram.
Canonical Concordance
Developer REST API

Fetch Hadith #3 Programmatically

Public JSON endpoint serving this hadith across all available language editions.

API Console
GET https://jamiulilm.com/api/hadith-api/editions/ara-bulugh/3.json
← Previous (Hadith #2)
Next (Hadith #4) →