View Mode:
Rawi Chain (Sanad)
Matn (Prophetic Words)
وَعَنْ أَبِي قَتَادَةَ - رضي الله عنه - أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم - قَالَ فِي الْهِرَّةِ: ((إِنَّهَا لَيْسَتْ بِنَجَسٍ، إِنَّمَا هِيَ مِنَ الطَّوَّافِينَ عَلَيْكُمْ)). أَخْرَجَهُ الْأَرْبَعَةُ، وَصَحَّحَهُ التِّرْمِذِيُّ. وَابْنُ خُزَيْمَةَ.
Edition: Original Canonical Text
•
باب: پانی کے احکام ومسائل (مختلف ذرائع سے حاصل شدہ پانی کا بیان)
API Endpoint:
/api/hadith-api/editions/ara-bulugh/9.json
ش
Explanation & Scholarly Insights (شرح و فوائد و مسائل)
Authentic Sharah & legal deductions across Urdu, Roman Urdu, and Hindi
1. اس حدیث کا پس منظر یہ ہے کہ حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ نے اپنے وضو کا برتن ایک جگہ رکھا تھا کہ اتنے میں بلی آئی اور اس برتن میں منہ ڈال کر پانی پینے لگی۔ تو حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ نے اس برتن کو فوراً جھکا دیا تاکہ بلی آسانی سے سیر ہو کر پی لے۔ حضرت کبشہ رضی اللہ عنہا نے دریافت کیا کہ یہ کیا ماجرا ہے؟ حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ نے جواب دیا کہ میں نے رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا ہے: ’’بلی نجس نہیں ہے۔‘ ‘ (سنن أبي داود‘ الطھارۃ‘ باب سؤر الھرۃ‘ حدیث:۷۵) 2.اس روایت سے یہ ثابت ہوا کہ بلی کا جوٹھا پلید نہیں ہے بشرطیکہ اس کے منہ پر نجاست نہ لگی ہو۔ راویٔ حدیث: [حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ ] ابو قتادہ ان کی کنیت ہے اور اصل نام حارث بن ربعی ہے۔ بڑے مشہور و معروف صحابی ہیں۔ رضی اللہ عنہ ۔ فارس (شہسوار) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لقب سے مشہور ہیں۔ انصار سے تعلق رکھنے کی وجہ سے انصاری کہلائے۔ غزوئہ احد اور بعد والی جنگوں میں شریک رہے۔ جائے وفات میں اختلاف ہے۔ بعض نے کہا کہ مدینے میں اور بعض نے کہا کہ کوفے میں ۵۴ ہجری کو فوت ہوئے۔
ت
Comprehensive Takhrij Matrix (تخريج الحديث)
Primary Canonical Concordance across the Sihah Sitta
Sahih (صحيح) (صحيح)
حكم: Al-Hafiz Ibn Hajar al-Asqalani
أخرجه أبوداود،الطهارة، باب سؤر الهرة، حديث:75، والترمذي، الطهارة، حديث:92، وابن ماجه، الطهارة، حديث:367، والنسائي، الطهارة، حديث:68، وابن خزيمة: 1 / 55، حديث:104، وابن حبان(الموارد)، حديث:121، والحاكم: 1 /160، ووافقه الذهبي.
Takhrij Source: Cross-referenced against canonical Kutub as cataloged by Al-Hafiz Ibn Hajar al-Asqalani in Bulugh al-Maram.
Canonical Concordance
Developer REST API
API Console
Fetch Hadith #9 Programmatically
Public JSON endpoint serving this hadith across all available language editions.
GET
https://jamiulilm.com/api/hadith-api/editions/ara-bulugh/9.json