Jami'ul Ilm Emblem
Jami'ul Ilm جامع العلم • Authentic Islamic Knowledge
Al-Lu'lu' wal-Marjan • Book 1, Hadith 10 of 1907 • اللؤلؤ والمرجان فيما اتفق عليه الشيخان

Hadith #10 • Al-Lu'lu' wal-Marjan

کتاب: ایمان کا بیان • Chapter 10

View Mode:
Rawi Chain (Sanad) Matn (Prophetic Words)
حديث ابْنِ عَبّاس قَالَ إِنَّ وَفْدَ عَبْدِ الْقَيْسِ لَمّا أَتَوُا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنِ الْقَوْمُ أَوْ مَنِ الْوَفْدُ قَالُوا: رَبِيعَةَ قَالَ: مَرْحَبًا بِالْقَوْمِ أَوْ بِالْوَفْدِ غَيْرَ خَزايا وَلاَ نَدَامَى فَقالُوا: يا رَسُولَ اللهِ إِنَّا لاَ نَسْتَطِيعُ أَنْ نَأْتِيَكَ إِلاَّ في الشَّهْرِ الْحَرامِ، وَبَيْنَنَا وَبَيْنَكَ هَذا الْحَيُّ مِنْ كُفّارِ مُضَرَ، فَمُرْنَا بِأَمْرٍ فَصْلٍ نُخْبِرْ بِهِ مَنْ وَرَاءَنا وَنَدْخُلْ بِهِ الْجَنَّةَ وَسَأَلُوهُ عَنِ الأَشْرِبَةِ فَأَمَرَهُمْ بِأَرْبَعٍ وَنَهاهُمْ عَنْ أَرْبَعٍ: أَمَرَهُمْ بِالإِيمانِ بِاللهِ وَحْدَهُ، قَالَ: أَتَدْرُونَ مَا الإِيمانُ بِاللهِ وَحْدَهُ قَالُوا: اللهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ، قَالَ: شَهادَةُ أَنْ لاَ إِلهَ إِلاّ اللهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللهِ، وَإِقامُ الصَّلاةِ وَإِيتاءُ الزَّكاةِ وَصِيامُ رَمَضَانَ وَأَنْ تُعْطُوا مِنَ الْمغنَمِ الْخُمُسَ وَنَهاهُمْ عَنْ أَرْبَعٍ: عَنِ الْحَنْتَمِ وَالدُّبَّاءِ وَالنَّقِيرِ وَالمُزَفَّتِ وَرُبَّما قَالَ المُقَيَّرِ وَقالَ: احْفَظُوهُنَّ وَأَخْبِرُوا بِهِنَّ مَنْ وَراءَكُمْ
Edition: Original Canonical Text • باب: اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانے کا حکم اور دین کے احکامات وشرائع اور اس کی دعوت دینا
API Endpoint: /api/hadith-api/editions/ara-lulu-wal-marjan/10.json
ش

Explanation & Scholarly Insights (شرح و فوائد و مسائل)

Authentic Sharah & legal deductions across Urdu, Roman Urdu, and Hindi

ان برتنوں میں نبیذ بنانے سے منع کیا گیا ہے۔ الحنتم، اس سے مراد سبز یا سرخ رنگ کے مٹکے اور گھڑے جن کی گردنیں پہلو پر ہوں یا جو مٹی، بال اور خون ملا کر بنائے گئے ہوں یا وہ لاکھ کے بنائے ہوئے گھڑے جو کانچ وغیرہ کا لیپ کیے گئے ہوں۔ الدباء: کدو کی تو نبی سے بنایا گیا برتن۔ النقیر: وہ برتن جو کھجور کی جڑ میں کھدائی کر کے بنایا گیا ہو اس میں شراب محفوظ کی جاتی ہے۔ المزفت: جو رال کا لیپ کیا گیا ہو۔ (تار کول لگا برتن) المقیر: جو قار کا لیپ کیا گیا ہو۔ اسے قیر بھی کہتے ہیں اور قار سے مراد ایک بوٹی ہے جو خشک ہونے پر جلائی جاتی ہے اور اس سے رال کی طرح کشتیاں وغیرہ لیپ کی جاتی ہیں۔ (مرتبؒ)
ت

Comprehensive Takhrij Matrix (تخريج الحديث)

Primary Canonical Concordance across the Sihah Sitta

Sahih (صحيح) (صحيح) حكم: Muhammad Fuad Abdul Baqi
أخرجه البخاري في: 2 كتاب الإيمان: 40 باب أداء الخمس من الإيمان
Takhrij Source: Cross-referenced against canonical Kutub as cataloged by Muhammad Fuad Abdul Baqi in Al-Lu'lu' wal-Marjan.
Canonical Concordance
Developer REST API

Fetch Hadith #10 Programmatically

Public JSON endpoint serving this hadith across all available language editions.

API Console
GET https://jamiulilm.com/api/hadith-api/editions/ara-lulu-wal-marjan/10.json
← Previous (Hadith #9)