View Mode:
Rawi Chain (Sanad)
Matn (Prophetic Words)
وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ رَبِيعَةَ ، قَالَ: أَتَيْتُ الْمَسْجِدَ، وَالْمُغِيرَةُ أَمِيرُ الْكُوفَةِ، قَال: فَقَالَ الْمُغِيرَةُ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" إِنَّ كَذِبًا عَلَيَّ، لَيْسَ كَكَذِبٍ عَلَى أَحَدٍ، فَمَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا، فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ".
Edition: Original Canonical Text
•
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ بولنے کے بارے میں سختی
API Endpoint:
/api/hadith-api/editions/ara-muslim/5.json
٢
Another Translation (ترجمہ ثانی)
Alternative parallel transmission & juristic translation by esteemed scholars
علی ابنِ ابی ربیعہ والبیؒ بیان کرتے ہیں، میں مسجد میں پہنچا، جس وقت کوفہ کے گورنر حضرت مغیرہؓ تھے توحضرت مغیرہؓ نے بیان کیا۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا ہے: ”میری طرف بات منسوب کرنا کسی اور کی طرف بات منسوب کرنے کی طرح نہیں ہے، جو مجھ پر عمداً جھوٹ باندھے گا، وہ اپنا ٹھکانہ آگ میں بنا لے۔“
Translator: ترجمہ: مولانا عبد العزیز علوی
API Endpoint:
/api/hadith-api/editions/urd-muslim-2/5.json
ش
Explanation & Scholarly Insights (شرح و فوائد و مسائل)
Authentic Sharah & legal deductions across Urdu, Roman Urdu, and Hindi
مولانا عطا الله ساجد حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابن ماجه، تحت الحديث41 ´جان بوجھ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جھوٹی حدیث روایت کرنے والے کی مذمت۔` مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کوئی حدیث یہ جانتے ہوئے بیان کرے کہ وہ جھوٹ ہے تو وہ دو جھوٹوں میں سے ایک ہے۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب السنة/حدیث: 41] اردو حاشہ: ان روایات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھنے کا عذاب مذکور ہے اور حقیقت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ بولنا تمام جہان کے جھوٹ سے بدتر ہے۔ سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد، حدیث\صفحہ نمبر: 41
س
Isnad Lineage (سند الحديث)
Direct transmission to the Prophet ﷺ
Sahih (صحيح)
حكم: Imam Muslim ibn al-Hajjaj
Prophet Muhammad ﷺ
رسول الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
Companion (Sahabi)
سيدنا الصحابي رضي الله عنه
Senior Tabi'i
Senior Narrator Chain Transmission (التابعون)
Tabi'i
Medinese / Basran Scholarly Transmitter
Compiler
Imam Muslim ibn al-Hajjaj (d. 261 AH)
Scholarly Consensus: Transmitted with authenticated continuous chains (Muttasil) recorded in Sahih Muslim.
Developer REST API
API Console
Fetch Hadith #5 Programmatically
Public JSON endpoint serving this hadith across all available language editions.
GET
https://jamiulilm.com/api/hadith-api/editions/ara-muslim/5.json