View Mode:
Rawi Chain (Sanad)
Matn (Prophetic Words)
وحَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبِي . ح وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، قَالَا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ ، عن أبى هريرة ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم:" كَفَى بِالْمَرْءِ كَذِبًا، أَنْ يُحَدِّثَ بِكُلِّ مَا سَمِعَ".
Edition: Original Canonical Text
•
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ بولنے کے بارے میں سختی
API Endpoint:
/api/hadith-api/editions/ara-muslim/7.json
٢
Another Translation (ترجمہ ثانی)
Alternative parallel transmission & juristic translation by esteemed scholars
حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”انسان کے جھوٹا ہونے کے لیے اتنی بات کافی ہے کہ وہ ہر سنی ہوئی بات (بلا تحقیق) بیان کر دے۔“
Translator: ترجمہ: مولانا عبد العزیز علوی
API Endpoint:
/api/hadith-api/editions/urd-muslim-2/7.json
ش
Explanation & Scholarly Insights (شرح و فوائد و مسائل)
Authentic Sharah & legal deductions across Urdu, Roman Urdu, and Hindi
حافظ زبير على زئي رحمه الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث مشكوة المصابيح 156 ´جھوٹے انسان کی علامت` «. . . وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كَفَى بِالْمَرْءِ كَذِبًا أَنْ يُحَدِّثَ بِكُلِّ مَا سمع» . رَوَاهُ مُسلم . . .» ”. . . سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”انسان کے جھوٹ بولنے کے لیے بس یہی کافی ہے کہ جس بات کو سنے (بغیر تحقیق کے) اسے بیان کر دے۔“ اس حدیث کو مسلم نے روایت کیا ہے۔ . . .“ [مشكوة المصابيح/كِتَاب الْإِيمَانِ: 156] تخریج الحدیث: [صحيح مسلم 7] فقہ الحدیث: ➊ صرف صحیح روایات بطور استدلال بیان کرنی چاہئیں۔ ➋ ضعیف و مردود روایات بیان کرنا جائز نہیں ہے۔ ➌ زندگی گزارنے کا یہ اصول ہونا چاہئیے کہ آدمی ہر وقت احتیاط اور تحقیق سے کام لے، ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ پنجابی زبان کے محاورے ”لائی لگ“ کی طرح ہر سنی سنائی بات کے پیچھے دوڑتا پھرے اور پھر ہلاکت کے گڑھے میں جا گرے۔ ➍ حدیث حجت ہے۔ اضواء المصابیح فی تحقیق مشکاۃ المصابیح، حدیث\صفحہ نمبر: 156
س
Isnad Lineage (سند الحديث)
Direct transmission to the Prophet ﷺ
Sahih (صحيح)
حكم: Imam Muslim ibn al-Hajjaj
Prophet Muhammad ﷺ
رسول الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
Companion (Sahabi)
خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ،
Senior Tabi'i
Senior Narrator Chain Transmission (التابعون)
Tabi'i
Medinese / Basran Scholarly Transmitter
Compiler
Imam Muslim ibn al-Hajjaj (d. 261 AH)
Scholarly Consensus: Transmitted with authenticated continuous chains (Muttasil) recorded in Sahih Muslim.
Developer REST API
API Console
Fetch Hadith #7 Programmatically
Public JSON endpoint serving this hadith across all available language editions.
GET
https://jamiulilm.com/api/hadith-api/editions/ara-muslim/7.json