Jami'ul Ilm Emblem
Jami'ul Ilm جامع العلم • Authentic Islamic Knowledge
Al-Adab al-Mufrad • Book 1, Hadith 10 of 1329 • الْأَدَبُ الْمُفْرَدُ

Hadith #10 • Al-Adab al-Mufrad

والدین پر بیان • Chapter 10

View Mode:
Rawi Chain (Sanad) Matn (Prophetic Words)
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((لَا يَجْزِي وَلَدٌ وَالِدَهُ، إِلَّا أَنْ يَجِدَهُ مَمْلُوكًا فَيَشْتَرِيَهُ فَيُعْتِقَهُ))
Edition: Original Canonical Text • والدین کے احسان کا بدلہ دینے کا بیان
API Endpoint: /api/hadith-api/editions/ara-adab/10.json
ش

Explanation & Scholarly Insights (شرح و فوائد و مسائل)

Authentic Sharah & legal deductions across Urdu, Roman Urdu, and Hindi

(۱)اس حدیث سے والدین کے احسان کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ انسان خواہ والدین کے ساتھ جتنا بھی حسن سلوک کرے کم ہے اور اس کے لیے والدین کی قربانیوں کا بدلہ دینا ممکن نہیں ہے۔ (۲) اسلامی حکومت جب جہاد کرے اور دوران جنگ جو کافر گرفتار ہوں ان کو غلام بنا لیا جاتا ہے۔ شروع اسلام میں یہ لوگ مسلمانوں سے متاثر ہو کر مسلمان ہو جاتے تھے۔ بسا اوقات بیٹا آزاد ہو جاتا اور باپ غلام ہی ہوتا تو اس صورت میں اگر بیٹا باپ کو خرید لے تو باپ خود بخود آزاد ہو جاتا ہے لیکن بیٹے کے لیے بہت بڑا اجر ہے۔ (۳) شیخ البانی رحمہ اللہ نے صحیح الادب المفرد میں علامہ سندی کے حوالے سے لکھا ہے کہ غلام کے سانس بھی گویا اس کے اپنے نہیں ہوتے اور وہ ہلاک ہونے والے شخص کی طرح ہوتا ہے اور اس کو آزادی دلوانا اسے زندگی دینا ہے۔ بیٹا اگر باپ کو آزادی دلواتا ہے تو گویا اس نے باپ کو عدم سے وجود بخشا اور باپ بھی بیٹے کے عدم سے وجود میں آنے کا سبب بنا تھا اس لیے اس کا یہ فعل اس کے برابر ہوگیا تو اس نے والد کا بدلہ ادا کر دیا۔ والله اعلم بالصواب۔
ت

Sunan Canonical Matrix with Integrated Sharah (تحقيق وتخريج الحديث)

Cross-verified scholarly gradings from authoritative Muhaddithin

Sahih (صحيح) (صحيح)
Imam al-Bukhari Canonical Tahqiq
Sahih
تخریج دارالدعوہ (Canonical Citations):

صحیح: أخرجه مسلم، العتق، باب فضل عتق الوالد: ۱۵۱۰۔ و ابو داود: ۵۱۳۸۔ والترمذي: ۱۹۰۶۔ وابن ماجة: ۳۶۵۹۔ الارواء: ۱۷۴۷۔

Scholarly Methodology: Cross-verified according to the classification principles of Imam Muhammad al-Bukhari in Al-Adab al-Mufrad.
س

Sanad Lineage (سند الحديث)

Direct transmission to the Prophet ﷺ

Prophet Muhammad ﷺ رسول الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
Companion (Sahabi) سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ،
Compiler & Transmitter Imam Muhammad al-Bukhari (d. 256 AH)
Grading Status: Sahih (صحيح) (صحيح) • Verified in Al-Adab al-Mufrad.
Developer REST API

Fetch Hadith #10 Programmatically

Public JSON endpoint serving this hadith across all available language editions.

API Console
GET https://jamiulilm.com/api/hadith-api/editions/ara-adab/10.json
← Previous (Hadith #9)