View Mode:
Rawi Chain (Sanad)
Matn (Prophetic Words)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: ﴿وَاخْفِضْ لَهُمَا جَنَاحَ الذُّلِّ مِنَ الرَّحْمَةِ﴾ [الإسراء: 24] ، قَالَ: لَا تَمْتَنِعْ مِنْ شَيْءٍ أَحَبَّاهُ
Edition: Original Canonical Text
•
والدین سے نرمی سے بات کرنا
API Endpoint:
/api/hadith-api/editions/ara-adab/9.json
ش
Explanation & Scholarly Insights (شرح و فوائد و مسائل)
Authentic Sharah & legal deductions across Urdu, Roman Urdu, and Hindi
(۱)یہ تفسیر ہشام اپنے باپ عروہ سے بیان کر رہے ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ سلف صالحین اپنی اولاد کی اس طرح تربیت کرتے تھے کہ وہ مالی وراثت کے ساتھ ساتھ ان کے علم کے بھی وارث بنیں اور اپنے دین سے لگاؤ رکھنے والے ہوں۔ عصر حاضر میں علمائے کرام اپنی اولاد کو اکثر و بیشتر دینی تعلیم کی طرف نہیں لاتے، شاید اس کی بڑی وجہ عوام کا علماء کے ساتھ غیر مناسب رویہ ہے۔ اس لیے عوام کو علماء کے ساتھ اچھا رویہ رکھنا چاہیے اور علماء کو بھی اللہ کی رضا کی خاطر تکالیف برداشت کرتے ہوئے بھی اپنی اولاد کو دینی تعلیم کے زیور سے ضرور آراستہ کرنا چاہیے۔ (۲) والدین انسان کا سب سے قیمتی سرمایہ ہیں کہ جن کے ساتھ حسن سلوک انسان کی نیکیوں میں اضافے کا باعث بنتا ہے۔ مذکورہ بالا آیت کی تفسیر میں عروہ رحمہ اللہ نے بھی اسی بات کی طرف توجہ دلائی ہے کہ والدین کا رویہ خواہ کیسا بھی ہو بہرحال اولاد کو نرمی اور شفقت کے ساتھ والدین سے گفتگو کرنی چاہیے۔ والدین سے انداز گفتگو عام لوگوں سے ہٹ کر ہونا چاہیے۔ اہل عرب (حفض الجناح)کو تواضع، عاجزی اور اپنے آپ کو مٹا دینے کے لیے بطور کنایہ استعمال کرتے ہیں، یعنی اپنے جذبات اور خواہشات کو والدین کے لیے قربان کردو اور کوئی ایسی بات یا کام نہ کرو جس سے ان کے احساسات مجروح ہوں الا کہ وہ معصیت کا حکم دیں تو اس صورت میں ان کی پیروی درست نہیں ہے۔
ت
Sunan Canonical Matrix with Integrated Sharah (تحقيق وتخريج الحديث)
Cross-verified scholarly gradings from authoritative Muhaddithin
Imam al-Bukhari
Canonical Tahqiq
Sahih
تخریج دارالدعوہ (Canonical Citations):
صحیح: أخرجه ابن وهب فی الجامع: ۱۱۸۔ والمروزي فی البر والصلة: ۱۲۔ وهناد فی الزهد: ۹۶۷۔ وابن أبی الدنیا فی مکارم الاخلاق: ۲۲۲۔
Scholarly Methodology: Cross-verified according to the classification principles of Imam Muhammad al-Bukhari in Al-Adab al-Mufrad.
س
Sanad Lineage (سند الحديث)
Direct transmission to the Prophet ﷺ
Prophet Muhammad ﷺ
رسول الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
Companion (Sahabi)
هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ،
Compiler & Transmitter
Imam Muhammad al-Bukhari (d. 256 AH)
Grading Status: Sahih (صحيح) (صحيح) • Verified in Al-Adab al-Mufrad.
Developer REST API
API Console
Fetch Hadith #9 Programmatically
Public JSON endpoint serving this hadith across all available language editions.
GET
https://jamiulilm.com/api/hadith-api/editions/ara-adab/9.json