View Mode:
Rawi Chain (Sanad)
Matn (Prophetic Words)
وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَةَ . ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَخْطُبُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا تَكْذِبُوا عَلَيَّ، فَإِنَّهُ مَنْ يَكْذِبْ عَلَيَّ، يَلِجِ النَّارَ".
Edition: Original Canonical Text
•
ثقہ راویوں سے حدیث بیان کرنا، کذابوں کو ترک کرنا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھنے سے احتراز کرنا واجب ہے۔
API Endpoint:
/api/hadith-api/editions/ara-muslim/2.json
٢
Another Translation (ترجمہ ثانی)
Alternative parallel transmission & juristic translation by esteemed scholars
حضرت علیؓ نے خطبہ کے دوران بیان کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری طرف بات منسوب نہ کرو، میرے اوپر جھوٹ مت باندھو(حقیقت یہ ہے) جو شخص میرے اوپر جھوٹ باندھے گا (وہ جہنّم کا حق دارہے)، جہنّم میں داخل ہوگا۔“
Translator: ترجمہ: مولانا عبد العزیز علوی
API Endpoint:
/api/hadith-api/editions/urd-muslim-2/2.json
ش
Explanation & Scholarly Insights (شرح و فوائد و مسائل)
Authentic Sharah & legal deductions across Urdu, Roman Urdu, and Hindi
مولانا داود راز رحمه الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث صحيح بخاري 106 ´رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھنے والے کا گناہ` «. . . قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا تَكْذِبُوا عَلَيَّ، فَإِنَّهُ مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ فَلْيَلِجْ النَّارَ . . .» ”. . . رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھ پر جھوٹ مت بولو۔ کیونکہ جو مجھ پر جھوٹ باندھے وہ دوزخ میں داخل ہو . . .“ [صحيح البخاري/كِتَاب الْعِلْمِ: 106] تشریح: یعنی مجھ پر جھوٹ باندھنے والے کو چاہئیے کہ وہ دوزخ میں داخل ہونے کو تیار رہے۔ صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز، حدیث\صفحہ نمبر: 106
س
Isnad Lineage (سند الحديث)
Direct transmission to the Prophet ﷺ
Sahih (صحيح)
حكم: Imam Muslim ibn al-Hajjaj
Prophet Muhammad ﷺ
رسول الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
Companion (Sahabi)
مَنْصُورٍ ،
Senior Tabi'i
Senior Narrator Chain Transmission (التابعون)
Tabi'i
Medinese / Basran Scholarly Transmitter
Compiler
Imam Muslim ibn al-Hajjaj (d. 261 AH)
Scholarly Consensus: Transmitted with authenticated continuous chains (Muttasil) recorded in Sahih Muslim.
Developer REST API
API Console
Fetch Hadith #2 Programmatically
Public JSON endpoint serving this hadith across all available language editions.
GET
https://jamiulilm.com/api/hadith-api/editions/ara-muslim/2.json