View Mode:
Rawi Chain (Sanad)
Matn (Prophetic Words)
وحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل يَعْنِي ابْنَ عُلَيَّةَ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّه قَالَ: إِنَّهُ لَيَمْنَعُنِي أَنْ أُحَدِّثَكُمْ حَدِيثًا كَثِيرًا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَنْ تَعَمَّدَ عَلَيَّ كَذِبًا، فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ".
Edition: Original Canonical Text
•
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ بولنے کے بارے میں سختی
API Endpoint:
/api/hadith-api/editions/ara-muslim/3.json
٢
Another Translation (ترجمہ ثانی)
Alternative parallel transmission & juristic translation by esteemed scholars
حضرت انس بن مالکؓ بیان کرتے ہیں: میں تمھیں زیادہ حدیثیں اس لیے نہیں سناتا کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا ہے: ”جو جان بوجھ کر (جانتے ہوئے) میری طرف جھوٹی بات منسوب کرتا ہے، وہ اپنا ٹھکانہ جہنّم بنا لے۔“
Translator: ترجمہ: مولانا عبد العزیز علوی
API Endpoint:
/api/hadith-api/editions/urd-muslim-2/3.json
ش
Explanation & Scholarly Insights (شرح و فوائد و مسائل)
Authentic Sharah & legal deductions across Urdu, Roman Urdu, and Hindi
مولانا عطا الله ساجد حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابن ماجه، تحت الحديث32 ´رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جان بوجھ کر جھوٹ گھڑنے پر سخت گناہ (جہنم) کی وعید۔` انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص میرے اوپر جھوٹ باندھے ”(انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ) میرا خیال ہے کہ آپ نے «متعمدا» بھی فرمایا یعنی جان بوجھ کر“ ۱؎ تو وہ جہنم میں اپنا ٹھکانہ بنا لے۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب السنة/حدیث: 32] اردو حاشہ: (1) راوی (غالبا حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ) کو یہ شک ہے کہ (مُتَعَمِّدًا) کا کلمہ بھی فرمایا یا نہیں اور باقی حدیث میں کوئی شک نہیں۔ (2) یہ راوی کی دیانتداری ہے کہ اسے حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے کلمات میں سے جس کلمہ پر شک تھا اس نے اس کا برملا اظہار کر دیا۔ (3) دیگر روایات سے واضح ہے کہ (مُتَعَمِّدًا) کا کلمہ حدیث رسول میں شامل ہے۔ اسے راوی کا شک کہنا درست نہیں ہے۔ سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد، حدیث\صفحہ نمبر: 32
س
Isnad Lineage (سند الحديث)
Direct transmission to the Prophet ﷺ
Sahih (صحيح)
حكم: Imam Muslim ibn al-Hajjaj
Prophet Muhammad ﷺ
رسول الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
Companion (Sahabi)
عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ ،
Senior Tabi'i
Senior Narrator Chain Transmission (التابعون)
Tabi'i
Medinese / Basran Scholarly Transmitter
Compiler
Imam Muslim ibn al-Hajjaj (d. 261 AH)
Scholarly Consensus: Transmitted with authenticated continuous chains (Muttasil) recorded in Sahih Muslim.
Developer REST API
API Console
Fetch Hadith #3 Programmatically
Public JSON endpoint serving this hadith across all available language editions.
GET
https://jamiulilm.com/api/hadith-api/editions/ara-muslim/3.json